Orhan

Add To collaction

دا ویمپائر آرون

دا ویمپائر آرون از تعبیر خان قسط نمبر7

گھٹنوں کے بل زمین پر بیٹھے ارون جھک کر زالفہ کے سر سے اپنا سر ٹیکائے وہ اپنے آپ کو بہت بے بس محسوس کررہا تھا ہلکی ہلکی ہاڑٹ بیٹ کی آواز ارون کے کان میں آتی ہے ارون جلدی سے سر اُٹھاتا ہے زالفہ کو اُٹھا کر لمحے میں اپنے گھر پہنچ جاتا ہے زالفہ کو بیڈ پر لیٹا دیتا ہے ۔۔۔۔ اس سے یاد آتا ہے ڈئیری کا ایک صفحہ اُس نے نہیں پڑھا تھا جلدی سے ڈئیری ڈھونڈتا ہے پر ڈئیر مل ہی نہیں رہی تھی پوری cupboard خالی کردیتا ہے پر ڈئیری کا نام و نشان ہی نہیں تھا کہاں چلے گئی
ڈریسنگ پر دیکھتا ہے پر وہاں بھی نہیں ملتی ڈریسنگ پر رکھی پرفیوم اور گل دان غصہ میں سب تھوڑ دیتا ہے آہہہہ کہاں چلے گئی زالفہ کے قریب زمین پر گھٹنوں کے بل بیٹھ جاتا ہے زالفہ میری جان میں تمھیں کچھ نہیں ہونے دوں گا زالفہ کا باڈی ٹھنڈی پڑرہی ہوتی ہے سائٹ ٹیبل کا دارز کھولتا ہے سامنے ہی پڑی نظر آتی ہے ڈئیری اُٹھا تا آخری صفحہ نکل کر پڑھا نا شروع کرتا ہے یہ بات صرف تمھارے لیے ہے کیوں کہ تم عام ومپئر نہیں ہو اگر کھبی تم یا کوئی دوسرہ ومپئر
انسان کو نقصان دیتا ہے تو اُس کی جان ایک صورت میں بچ سکتی وہ انسان جو بعد میں کسی وجہ سے ومپئر بن جائے وہ ایک ومپئر انسان ہر ومپئر سے کئی گناہ طاقت وار ہوتا ہے ۔۔۔ ایسا ومپئر انسان کی جان بچا سکتا ہے ۔۔۔ اپنا بلڈ دے کر اور وہ انسانی ومپئر تم ہو وقت ضائع کیے بغیر ارون میڈیکل اسٹو ر کے سامنے ہوتا ہے جو اُس سے چاہیے ارون کو ایک سیرینج کی ضرورت تھی پر اس وقت ارون کے پاس وہ نہیں تھی اس لیے ارون میڈیکل آیا تھا ایک سرینج لیتا ہے پلک چھپکتے ہی گھر میں ہوتا ہے اُس کے پاس کچھ ہی وقت تھا زالفہ کی جان بچانے کےلیے ۔۔۔ اپنے ہاتھ میں سے بلڈ نکلتا ہے اُس سیرنج کے زریعے اور پھر زالفہ کے زخمی ہاتھ پر لگا دیتا ہے ۔۔۔ زالفہ کو ہوش تو آتا پر اُس کی ہاڑٹ بیٹ تیز تیز چلنے لگتی ہے چہرہ ابھی تک ویسا ہی سفید پڑھا تھا زالفہ کی سانس اکھڑنے لگتی ہے ارون پریشان ہوجاتا ہے او کہی میں نے غلط تو نہیں کر دیا زالفہ کے قریب بیٹھتے ہوئے بولتا ہے یہ میں نے کیا کرد یا میں نے دیر تو نہیں کردی زالفہ کو کیا ہور ہا ہے ۔۔۔۔ زالفہ کی ہلکی ہلکی آنکھیں کھولنے لگتی ہیں زالفہ کی سانس روکنے لگتی ہیں ۔۔۔ زالفہ پر جھکتا ہے اور اپنے ہونٹ کو زالفہ کے ہونٹوں سے لگا لیتا ہے اس سانس دینے لگتا ہے ۔۔۔ کچھ دیر میں زالفہ کی ہارٹ بیٹ اور سانس نارمل ہوجاتی ہے ارون اُس کے ہونٹوں سے اپنے lipz ہٹا دیتا ہے ۔۔۔۔ زالفہ اپنی پوری آنکھیں کھولتی ہے تو ارون اسی کو دیکھ رہا ہوتا ہے زالفہ کو اتنی شرم آنے لگتی ہے جلدی سے آٹھ کر ارون کے سینے میں منہ چھپالتی ہے ارون مسکرا نے لگ جاتا ہے اپنے دونوں بازوں کو زالفہ کے شلڈر کے گرد پہلا دیتا ہے تم نے مجھے کتنا ڈرا دیا تھا زالفہ میری تو جان نکل گئی تھی زالفہ اپنا منہ تھوڑا سا اوپر کرتی ہے کیا سچ میں تم ڈر گئے تھے ہاں بے جان تم پڑی تھی پر مجھے لگ رہا تھا سانس میری روک رہی ہے اور زالفہ روک جاتی ہے کیا ۔۔۔ اور ۔۔۔ کیا تم واقع ومپئر ہو ۔ ۔۔ یہ میں خواب دیکھ رہی تھی ۔۔۔ ہنسنے لگتا ہے ارون اگر یہ سچ ہوا تو کیا تم مجھے چھوڑ کے چلی جاو گی زالفہ ؟ نہیں کھبی نہیں جاوں گی ارون کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہتی ہے مطلب مجھ سے نہیں ڈرو گی ۔۔۔۔ اچانک ومپئر روپ میں آجاتا ہے ارون لال آنکھیں چہرہ پر نشان اس کے اتنے قریب ہوتی ہے ارون کی سانسو کی گرمی محسوس ہورہی ہوتی ہے دھڑکنوں کی آواز سنائی آرہی ہوتی ہے زالفہ تھوڑا سا ڈر جاتی ہے آنکھیں بن کر لیتی ہے پھر ایک ایک آنکھ کھول کر دیکھنے لگتی ہے لمبے نوکیلے دانت ارون اور نزدیک ہوتا ہے زالفہ پھر سے آنکھوں کو بن کردیتی ہے ارون اپنے نوکیلے دانت زالفہ کے ہونٹوں پر ٹچ کردیتا ہے زالفہ کو محسوس ہوتے ہیں ارون کے دانت آنکھیں کھولتی ہی نہیں کچھ دیر بعد اسے نرم ملائم سا لمس اپنے ہونٹ پر محسوس ہوتا ہے یہ ارون کے ہونٹ تھے جس کا لمس زالفہ کو محسوس ہوتا ہے زالفہ اپنی آنکھیں کھول دیتی ہے ارون زالفہ کے ہونٹ کو چھوتا ہے اور پھر اس سے کے ماتھے پر پیار کرتا ہے زالفہ کا چہرہ شرم سے سرخ ہورہا تھا کتنا شرماتی ہو تم میرے چھونے پر زالفہ ۔۔۔۔ ایسی باتیں مت کرو مجھے شرم آتی ہے ۔۔۔ آہاں ۔ ۔۔ مجھ سے شرم آرہی اتنے معصوم سے
اپنے ہونے والے حسبند سے
کیا حسبنڈ ۔۔۔ ہاں میں تم سے کل ہی شادی کروں گا ۔۔۔ میں نے فیصلہ کر لیا تم کو میں خود سے ایک پل بھی دور نہیں کر سکتا میری جان 😘😍 میری مرضی کے بغیر 😂اگر میں نہ کردو تو ۔۔۔۔ ارون تم سے مرضی کس نے پوچھی ہے سویٹ ہارٹ 😉 میری ماما سے بھی نہیں پوچھوں گے تم او ماما کو تو میں بھول گی وہ میرے لیے پریشان ہورہی ہوں گی ڈونٹ ووررے " میں نے میسیج پہنچا دیا تھا جب تم ہوٹل سے گئی تھی ۔۔۔ کیا میسیج ۔۔؟ تم آج رات ہوٹل میں رک کے کام کروں گی ۔۔۔ اس کا مطلب آب تم ادر ہی رہو گی زالفہ 😊پر ماما کیا کہہ گی ۔۔۔۔ وہ کچھ نہیں کہے گی ۔۔۔ میں تمھارے لیے کچھ بنا کر لاتا ہوں تم کو آتا ہے بنا کھانا ارون ہاں پر شادی کے بعد تم کو بنانا ہوگا کیا کہاں میں بناو گی کھانا ۔۔نہیں بلکل نہیں تم ومپئر ہو اپنی پاور سے بنا لینا روز ۔۔۔۔ میری معصوم سی زندگی میں ومپئر ہوں جادو گر نہیں ۔۔۔۔ اف اف تو ہم کوک رکھ لیے گے نہ نہیں ہرگز نہیں میں تم سے شادی کے بعد بھی مجھے کوک رکھنا پڑھے میری پیاری وائف زالفہ بنائے گی 😡😡😡 نہییییییییییی تم تو بلڈ پیتے ہو نہ میں اپنے لیے کھانا بناو صرف نہیں تم ہوٹل سے لے آنا کس نے کہا میں بلڈ پیتا ہوں ۔۔۔۔😂۔؟ کیوں پچھلے دو دن پہلے تم رات میرا بلڈ ہینے نہیں آئے تھے بتاو؟ میں کیوں پیو گا بلڈ وہ تو میں تم کو چھونے آیا تھا تم نے بلڈ نہیں پیا تو خون کہاں سے آیا میرے ہونٹ پر اُس رات ؟ اپنے نشان چھوڑ رہا تھا تمھارے ہونٹ پر بس اگر میں خون پی لیتا تو تم ومپئر بن جاتی زالفہ ۔۔۔۔ کیا سچ میں ۔۔۔؟ تو تم۔ مجھے اپنا جیسا بنا لو نہ تاکہ ہم دونوں کو کھانے کی ضرورت نہ ہو ، ایسا آئندہ مت کہنا غصہ سے کہتا ہوا اُٹھتا ہے ناراض ہوگئے مجھ سے 😟😟😟 ارے میری جان نہیں ۔۔۔ میں ناراض نہیں ہوں ابھی تم ریسٹ کرو نہیں مجھے کچھ نہیں ہوا میں تمھارے ساتھ جاو گی تم جہاؑں بھی جاو گے ۔۔۔۔ ۔۔۔ سوچ لو میں جہاں بھی جاو گا۔ ۔۔۔ ارون شررات سے کہتا ۔۔۔😂😍 🤗نہیں تم اکیلے جاو مجھے ڈر لگ رہا ہے تمھاری باتوں سے ایک فلائنگ kiss کرتا ہے اور کچن کی طرف چلا جاتا ہے ۔۔۔۔۔

   0
0 Comments